ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

مودی کی ’توہین آمیز‘ ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر راجوری میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

   49 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

سرینگر 25جنوری //جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں وزیر اعظم کی توہین آمیز ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی پادائش میں با پ بیٹے کے خلاف مقدمہ درجہ کیا گیا ہے۔ یو پی آئی کے مطابق بی جے پی کے حامیوں کی طرف سے شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاجپا حمایتیوں کی جانب سیدائر شکایت میں کہا گیا تھا کہ دونوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ طور پر توہین کی ہے۔پولیس نے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے راجوری ضلع کے چنگس علاقے سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کیا۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ باپ بیٹے نے فیس بک پر پی ایم مودی کا ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کیا تھا جو بی جے پی کے حامیوں پسند نہیں آیا اور باپ اور بیٹے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی۔بی جے پی کے حامیوں نے الزام لگایا کہ ویڈیو میں وزیر اعظم کی توہین کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.