آلوسہ بانڈی پورہ میں عوامی انٹرایکٹو میٹنگ کا انعقاد 46

یوم جمہوریہ :جموں و کشمیر پولیس کو سب سے زیادہ بہادری کے تمغے حاصل

سری نگر،25جنوری // جموں و کشمیر پولیس نے امسال یوم جمہوریہ کے موقع پر سب سے زیادہ بہادری کے تمغے حاصل کئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملک کی تمام یونین ٹریٹریوں اور ریاستوں میں اس سال یوم جمہوریہ پر جموں و کشمیر پولیس نے سب سے زیادہ بہادری کے تمغے حاصل کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس کے 115ہلکاروں کو بہادری کے تمغوں سے نوازا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں