48

بال لگانے کے نئی طریقہ کار سے اپنے چہرے پر مسکراہٹ بکھیریں/ ڈاکٹر کے کے آرورا

”ستیم ہیر ٹرانسپلانٹ “سروں پر بال لگانے کے اعلی معیار کے طریقہ کار پیش کرتا ہے

شبروز ملک//گنجے پن کو دور کرنے کیلئے سروں پر بال لگانے سے متعلق لوگوں کی مختلف شکایات کا ازالہ کرنے کیلئے مشہور ہیر ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر کے کے آرورا دستیاب ہے ۔اپنے پیغام میں ڈاکٹر آرورا کا کہنا ہے کہ ہیر ٹرانسپلانٹ کے طریقہ کار، تکنیک اور اس طریقہ کار میں استعمال ہونے والے آلات کے بارے عام لوگوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہیہر ٹرانسپلانٹ کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے۔ڈاکٹر کے کے کا کہنا ہے کہ آج کل اکثر لوگوں کو بالوں کے گرنے کا مسئلہ درپیش ہے اور یہ چھوٹے بچوں اور نوجوانوں میں بھی دیکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ ذہنی تناو¿ محسوس کرتے ہیں، وہ آکر اپنے بالوں کا ٹرانسپلانٹ ”ستیم ہیرٹرانسپلانٹ“میں کروا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر کے کے نے مزید کہا کہ ہم کشمیر سے آنے والے اپنے مریضوں کو مناسب رہائش فراہم کرتے ہیں۔اگر کوئی ہندوستان میں ہیر ٹرانسپلانٹ کی بہترین سرجری چاہتا ہے تو وہ ستیم ہیئر ٹرانسپلانٹ لدھیانہ پنجاب کا رخ کریں جہاں ہیرٹرانسپلانٹ ڈاکٹر کے کے جو ہیر ٹرانسپلانٹ کے شعبے میں ایک تجربہ کار ڈاکٹر ہیںموجود رہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں