سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
لڑکیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری کرنا مقصد
سرینگر/24جنوری/بھارت میں آج بچیوں کا قومی دن منایا جارہا ہے ۔ اس دن کا مقصد لڑکیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا اور ان ان تعلیمی آزادی فراہم کرنا ہے ۔ یہ دن ہر سال 24جنوری کو منایا جاتا ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق آج بچیوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔یہ دن ہرسال 24 جنوری کو منایاجاتا ہے۔ بچیوں کے قومی دن منائے جانے کے پس پشت مقصد ملک کی لڑکیوں کو سبھی طرح کی مدد اور مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس کا مقصد بچیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا اور بچیوں کی تعلیم ان کی صحت اورتغذیہ کی اہمیت پر بیداری کو بڑھانا بھی ہے۔ثقافت کی وزارت آزادی کا امرت مہوتسو کے حصے کے طورپر رنگولی اتسو امنگ منعقد کرے گی۔اس طرح کی تجویز ہے کہ اس تقریب میں شرکت کرنے والی ٹیمیں خواتین’’ مجاہدین آزادی‘‘ یا ملک کی رول ماڈل خاتون کے نام پر سڑکوں اور چوراہوں پرتقریباً ایک کلومیٹر لمبی رنگولی بنائیں گی۔رنگولی بنانے کا یہ کام ملک بھر کے 50 سے زیادہ مقامات پر کیاجارہا ہے۔وزارت نے کہاہے کہ اس تقریب کے ذریعہ بچیوں کا دن اور آزادی کا امرت مہوتسو منانے کا یہ ایک زبردست موقع ہوگا۔آزادی کا امرت مہوتسو ترقی پسند بھارت کے 75 سال منانے اور اس کے عوام کی شاندار تاریخ، ثقافت اور حصولیابیوں کو منانے کا حکومت ہند کا ایک قدم ہے۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast