ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

ہفتہ وار کورونا کرفیو کے بعد وادی میں معمولات زندگی دوبارہ بحال

   66 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ہفتہ وارکووڈ لاک ڈائون کی واپسی ، تما م اضلاع میں معمول کی زندگی متاثر بازار سننان ، سڑکیں ویران ، لازمی خدمات کے بغیر کسی کو چلنے کی اجازت نہیں دی گئی

بازاروں میں کافی چہل پہل ،دکانیں کھل گئی ،سڑکوںپر ٹریفک بھی رواں دواں
سرینگر/24جنوری/کورونا وائرس کی تیسری لہر کے چلتے جموں کشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا کرفیو کے بعد سوموار کووادی کے تمام علاقوں میں معمول کی زندگی دوبارہ پٹری پر لوٹ آئی جس کے ساتھ ہی دکانیں کھل گئی جبکہ سڑکوںپر ٹریفک بھی رواں دواں تھاجس کے نتیجے میں بازار وں میں رونق لوٹ آئیں ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر کے بیشتر اضلاع میں کورونا کرفیو کے تین روز بعد سوموار کو معمول کی زندگی دوبارہ پٹری پر لوٹ آئیں ۔64گھنٹوں تک مسلسل ہفتہ وار کووڈ کرفیو کے بعد سوموار کی صبح سے ہی شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میںکاروباری و تجارتی سرگرمیاں بحال ہونے ہوئی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کو سڑکوں پرچلنے کی اجازت دی گئی ۔ جموں کشمیرانتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق کورونا کرفیوکے بعد سوموارکے روز بازاروں میں دکانیں کھل گئیں اور سڑکوں پر بھی پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل بحال ہوئی۔سوموار کی صبح سے ہی شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے دیگر اضلاع میںدکانیں کھل گئی جبکہ ساتھ ہی سڑکوں پر گاڑیوں کی نقل و حمل بحال ہونے کے ساتھ ہی رونق لوٹ آئی ۔ شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع میں بھی لوگوں کی بھاری بھیڑ امڈ آئی جبکہ سڑکوںپر ٹریفک بھی رواں دواں تھا ۔ادھر وادی کے شمال و جنوب میں کاروبار بحال ہوا اور دکانیں کھول دی گئیں۔ تاہم ریڈزون والے علاقوں میں ہر طرح کے معمولات ٹھپ تھے۔وادی کے تمام اضلاع میں سوموار کی صبح سے ہی تمام تجارتی و کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکر رہ گئی جبکہ سڑکوںسے ٹریفک کی نقل و حمل بھی رواں دواں تھی ۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.