ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیاجاناچاہئے کئی بارتنازع کے حل کی پیشکش کی /انتونیوگوتریز

   77 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کی بنیادپرحل کیاجاناچاہئے کئی بارتنازع کے حل کی پیشکش کی /انتونیوگوتریز

سرینگر/22جنوری/اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھر کشمیرکے بارے میں عالمی ادارے کے موقف کااعادہ کیاہے کہ مسئلے کواقوام متحدہ کے چارٹر،سلامتی کونسل کی قراردادوں اور پاکستان اوربھارت کے درمیان دوطرفہ سمجھوتوں سے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے مسئلہ کشمیرکے بارے میں عالمی ادارے کے موقف کااعادہ کیاہے کہ اس مسئلے کواقوام متحدہ کے چارٹر،سلامتی کونسل کی قراردادوں اور پاکستان اوربھارت کے درمیان دوطرفہ سمجھوتوں کی بنیادپرحل کیاجاناچاہئے۔انتونیوگوتریزنے اس موقف کااعادہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سربراہ کے طورپردوسری مدت کے آغازکے موقع پرایک سوا ل کے جواب میں کیا۔انہوں نے امیدظاہر کی کہ ضہ علاقے میں انسانی حقوق کااحترام کیاجائے گا۔سیکرٹری جنرل نے کہاکہ اقوام متحدہ کشمیرمیں قیام امن کی کارروائی میں شامل ہے ، بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصرگروپ موجود ہیں جومتنازعہ علاقے میں کنٹرول لائن پر نظر رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ میں نے کئی بارتنازع کے حل کی پیشکش کی ہے اور ہمیں امیدہے کہ یہ مسئلہ پرامن طورپرحل ہوسکتاہے۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.