ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

تھنہ منڈی راجوری میں زمین کھسکنے سے بجلی ٹرانسمشن لائن ٹاور کو نقصان

   72 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

تھنہ منڈی راجوری میں زمین کھسکنے سے بجلی ٹرانسمشن لائن ٹاور کو نقصان

وادی میںکچھ دنوں تک بجلی سپلائی جزوی طور پر متاثر رہے گی // محکمہ
سرینگر/21جنوری /راجوری کے تھنہ مندی علاقے میں زمین کھسکنے کے واقعات کے بعد بجلی ٹرانسمشن لائن ٹاور کو نقصان پہنچ گیا ہے جس کے نتیجے میں کشمیر میںکچھ دنوں تک بجلی کی سپلائی جزوی طور پر متاثر رہے گی ۔ سی این آئی کو اس ضمن میں ملی تفصیلات کے مطابق تھنہ منڈی راجوری میں زمین کھسکنے سے سانبہ امرگڑھ سٹرلائٹ ٹرانسمیشن لائن کو نقصان پہنچ گیا ہے ۔ اس ضمن میں کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹیڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے حکام کا کہنا ہے کہ راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں زمین کھسکنے سے ٹرانسمیشن لائن کو پہنچے نقصان کی وجہ سے وادی کشمیر میں بجلی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر رہے گی۔حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسمشن لائن کو ہوئے نقصان سے وادی کو فراہم کی جانے والی بجلی سپلائی میں دس فیصد کمی واقع ہوگی۔بیان میںمزید کہا گیا ہے کہ لائن کو بحال کرنے کا کام متعلقہ اتھارٹی نے ہاتھوں میں لیا ہے تاہم انہیں یہ کام مکمل کرنے میں دس دن لگ سکتے ہیں ۔ حکام نے بیان میںمزید کہا ہے کہ لائن میں خرابی کی وجہ سے بجلی سپلائی میں دس فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے اضافی بجلی کٹوتی کی گئی ہے۔کارپوریشن نے لوگوں سے اظہار معذرت کرتے ہوئے تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.