ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

کلام شاعر بزبان شاعر انٹرنیشنل وٹس اپ گرو پ کا آن لائن مشاعرہ وادی کے مختلف ادیبوں نے اپنا اپنا کلام پیش کیا ۔ دادو تحسین کیا حاصل

   73 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

کلام شاعر بزبان شاعر انٹرنیشنل وٹس اپ گرو پ کا آن لائن مشاعرہ وادی کے مختلف ادیبوں نے اپنا اپنا کلام پیش کیا ۔ دادو تحسین کیا حاصل

سرینگر/20جنوری /کلام شاعر بزبان شاعر انٹرنیشنل وٹس اپ گروپ کی وساطت سے آن لائن گوجری مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعرا نے اپنے اپنا کلام پیش کیا ۔ اس ادبی تقریب میں وادی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ادیبوں نے حصہ لیا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق گزشتہ روز آن لائن گوجری مشاعرہ کا انعقاد ہوا مشاعرے کا آغاز تلاوتِ کلام مجید سے کیا جسکی کی سعادت ہدایت اللہ سہروردی نے حاصل کی اس کے بعد ہدیہ نعت محترمہ شازیہ کوثر ن پیش کی اس محفل مشاعرہ کی صدارت گوجری زبان کے معروف شاعر ادیب خادم حسین خاکی نے کی جبکہ مہمان خصوصی مشہور افسانہ نگار منظور الحق منظور کلائیوی تھے مہمان ذی وقار گوجری زبان کے قدآور شاعر محمد زمان سرحدی جبکہ مہمان ذی عزت گوجری زبان کی شاعرہکنیز فاطمہ عفت تھیں اس کی علاوہ ایوان صدارت میں چند اور شخصیات بھی موجود رہیں جن کے اسم گرامی یہ ہیں خدابخش خیالی , عطا اللہ شاد ,عبدالرشید چوہدری, حاجی محمد زمان گورسی ,خدابخش محراب عمر آبادی ,عبدالرشید قدیری , شازیہ کوثر , رزینہ گل,زاہدہ خانم ,اس آن لائن مشاعرے میں جن شعراء اکرام نے حصہ لیا۔ غلام رسول ناز , مشتاق احمد راہی ,عبدالرشید بڈھانہ , محمد اسلم شیراز ،گلزار عنبر ,خدابخش محراب , شوکت زاہد شاہ جہان کھٹانہ , ہدایت اللہ سہروردی ,محمد یونس انجم ,جاوید احمد منصور ,نورحسین ناظر, داؤد رحمان ساقی ,شبنم ناز , زاہدہ خانم , رزینہ گل, شازیہ کوثر ,نسیم اختر ,ممتاز علی خاکسار,مقصود فراز گورسی ,محمد یعقوب منتظر ,محمد ادریس شاد ,عبدالرشید قدیری , حاجی محمد زمان گورسی ,کنیز فاطمہ عفت ,میاں محمد یوسف , الحاج نذیر شاکر ,عطا اللہ شاد , محمد زمان سرحدی خدا بخش خیالی ,منظور الحق منظور کلائیوی ,خادم حسین خاکی آخر پر حیدر علی کھٹانہ ,نے شکریہ کی تحریک پیش کی ۔اس محفل مشاعرہ کی نگرانی میاں محمد یوسف نے کی جبکہ معاون شاہ جہان کٹھانہ اور اس کی نظامت کے فرائض شہرہ آفاق ادیب معروف شاعر مصنف چوھدری محمد ادریس شاد ,نے انجام دیا ۔ آخر پر مہمانوں نے خطاب کرتے ہوئے اس مشاعرہ کی کامیابی پر مبارک باد دی اس کو ادب کے لئے سنگ میل قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیاکہ آئندہ بھی ایسے پروگرام ہوتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.