ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

چار ملازمین کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد جموں وکشمیر بینک برانچ ٹنگمرگ بند چیف ایجوکیشن آفس پلوامہ میں ملازم کا ٹیسٹ مثبت دفتر تین روز تک بند رکھنے کا حکم

   62 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

بھارت میں کورونا سے مزید 1217افراد ہلاک

سرینگر/20جنوری /جموں کشمیر میں کووڈ کی تیسری لہر میں اضافہ کے بیچ جموں وکشمیر بینک برانچ ٹنگمرگ میں چار ملازمین کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد برانچ کو بند کیا گیا ہے۔ادھر چیف ایجوکیشن آفس پلوامہ میں ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے دفتر کو تین روز تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں کووڈ کے کیسوں میں آئے روز تشویشناک اضافہ دیکھنے کو ملا رہا ہے جبکہ ایک دن میںمثبت معاملات کا ہندسہ پانچ ہزار بھی عبور کر گیا ہے ۔ کیسوں میں اضافہ کے چلتے جموں وکشمیر بینک برانچ ٹنگمرگ میں چار ملازمین کی رپورٹ مثبت آئیں ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر بینک برانچ ٹنگمرگ میں رپیڈ ٹیسٹنگ کے دوران چار ملازمین کی رپورٹ مثبت آئیں ۔ انہوں نے بتایا کہ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کی خاطر فی الحال بینک برانچ کو بند رکھنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔اسی دوران ضلع پلوامہ کے چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ کے دفاتر سے ایک ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے دفتر کو تین روز تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ساتھ ہی محکمہ کے سبھی ملازمین کو کورونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں کئی روز سے کورونا مثبت معاملوں میں بے تحاشہ اضافہ ہے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.