ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

اننت ناگ میں سی آر پی ایف بینکر پر فائرنگ

   81 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

ملی ٹنٹ فرار ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ، علاقے میںسنسنی
سرینگر/19جنوری /جنوبی ضلع اننت ناگ کے کے پی روڑ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مسلح جنگجوئوں نے سی آر پی ایف بینکر کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیںہوئی ہے ۔ حملے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کاررروائی انجام دی ۔ سی این آئی کو نمائندے نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح جنگجوئوں نے ایف ایم گلی کے پی روڑ کے نزدیک بدھ کے بعد دوپہر سی آر پی ایف بینکر کو نشانہ بنا یا اور بینکر پر گولیاں چلائی ۔ ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ جنگجوئوں نے سی آ ر پی ایف بینکر پر تین سے چار گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہاں سنسنی کا ماحول پھیل گیا جبکہ فائرنگ واقعہ کے ساتھ ہی پولیس و سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری وہاں پہنچ گئیں جنہوں نے حالات کا جائزہ لیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹنٹوں نے سی آر پی ایف بینکر کو نشانہ بنانے کی غرض سے فائرنگ کی تاہم فائرنگ واقعہ میںکوئی جانی یا مالی نقصان نہیںہوا ۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ واقعہ کے ساتھ ہی علاقے میں ملی ٹنٹ جائے واردات سے فرار ہوگئے جس کے بعد پورے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور حملہ آوروںکی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.