ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت،.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی.

جموں کشمیر میں سات ماہ بعد کووڈ کیسوں نے اونچی اڑان بھر لی 4651نئے معاملات درج ، تین مریضوں کی ہوئی موت ، فعال معاملات 21ہزار عبور

   75 Views   |      |   Sunday, May, 22, 2022

بھارت میں کورونا سے مزید 1217افراد ہلاک

سرینگر / 18 جنوری /جموں کشمیر میں کورونا وائرس کی دوسری تیسری لہر میں گزشتہ کئی دنوں سے اچھال جاری ہے جس کے چلتے ایک مرتبہ پھر مثبت معاملات نے اونچی اڑان بھر لی اور جموں کشمیر میں 4651نئے مثبت معاملات درج کئے گئے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 4651نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 366851پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 1564جبکہ کشمیر میں 3105نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میں کئی روز بعد مثبت معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جبکہ اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا بیماری سے 3مزید مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 4575تک پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرین میں بھی اضافہ جاری ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 4651نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 366851پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 1564جبکہ کشمیر میں 3105نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ نئے معاملات میںسرینگر میں 957، جموں میں919،بارہمولہ میں 633جبکہ بڈگام میں411نئے معاملات درج کئے گئے ہیں ۔ ادھر مثبت معاملات میں اضافہ کے ساتھ ہی جموں کشمیر میں فعال معاملات کی تعدادمیں بھی اضافہ درج کیا گیاجبکہ اس وقت جموں کشمیر میں فعال معاملات کی تعداد 21677تک پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت، اور رہبر کھیل کے تحت ہوئیں تعیناتیوں.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کچھ نیچے درج کیا گیا.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں پلوامہ/ تنہا ایاز/ جنوبی ضلع پلوامہ.

سرینگر /21مئی // این این این سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالے کے قریب زیر تعمیر ٹنل مہند م ہونے کے بعد لاپتہ مزدوروں.

صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے آج نٹی محلہ میر بحری کلان رینہ واری (ڈل) جاکر وہاں گذشتہ.