ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

ٹیکہ کاری سے ہی وبائی بیماری سے لڑا جاسکتاہے

   121 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

ٹیکہ کاری سے ہی وبائی بیماری سے لڑا جاسکتاہے

غفلت اور لاپرواہی انسان کوموت کے منہ میں ڈھکیل دیتاہے /ڈاکٹرنوید نذیر
سرینگر/ 15جنوری /ویکسنیشن کو عام لوگوں کے لئے لازمی قرار دیتے ہوئے چسٹ ڈیزیز اسپتال کے سربراہ نے کہا کہ ٹیکہ لگانے کے بعد احتیاط بھی لازمی ہے اور جولوگ ٹیکہ سے دور بھاگتے ہیں اگر وہ کروناوائرس کی وبائی بیماری میں مبتلاہونگے تو ان کی زندگی ضائع ہونے کی زیادہ گنجائش رہتی ہے ۔جسمانی طاقت حاصل کرنے سے اس بیماری کامقابلہ کیاجاسکتاہے۔اے پی آ ئی کے مطابق چسٹ ڈیزیز اسپتال کے سر براہ ڈاکٹرنویدنزیر نے کرونا وائرس وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے ٹیکہ کاری کوانتہائی لازمی قرا ردیتے ہوئے کہا کہ ہر ایک شہری کے لئے یہ لازمی ہے کہ وہ کروناوائرس کے دوخوراخیں اور بوسٹرٹیکہ لگانے کے لئے آگے آ ئے تاکہ ا س وبائی بیماری سے انہیں نجات مل سکے ۔انہوںنے کہا کہ ملک بھر میں ایک سروے رپورٹ منظرعام پرلایاگیاہے ۔ اس سروے رپورٹ کے مطابق دس میں سے 8بیمار ایسے ہے جوکروناوائرس کی وبائی بیماری میں مبتلاہوتے ان کی حالت نازک ہونے کے بعدان کی موت واقع ہوتی ہے اور ایسے لوگ غیرسنجیدگی اور لاپرواہی کابرپر مظاہراہ کرتے ہیں اور ٹیکہ کاری کواپنے لئے لازمی قرار نہیں دیتے ہے ۔انہوںنے کہا کہ کروناوائرس کی دو خوراخیں لینے سے انسانی جسم میں اس وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے طاقت پیدا ہوتی ہے اور کئی ایسے بھی بیمار ہے جنہوں نے دونوں ٹیکے لگائے ان کی مو ت واقع ہوئی ہے اس لئے ہوتاہے کہ ان کی قو ت مدافت جواب دیتی ہے اور ایسے افراد کروناوائرس کاٹیکہ لگانے کے بعد گائڈ لائن کی پرواہ نہیں کرتے ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی مدافت جواب دیتی ہے ۔انہوںنے لوگوں سے تلقین کی کہ اگر اس وبائی بیماری سے محفوظ رہناہے کہ وہ کرونا وائرس کے ٹیکے لگائے بوسٹر انجیکشن لگائے سماجی دوری قائم کرے اور ماسک پہننے کی لئے اپنی خدمات انجام دے تاکہ ا س وبائی بیماری میں مبتلاناہوسکے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.