ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

اطلاعات و نشریات کی وزارت کا سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ بدھ کی صبح ’ہیک‘

   47 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

کچھ وقت بعد دوبارہ بحال کرلیا گیا
سری نگر:۱۲،جنوری//ہیکرس نے اطلاعات و نشریات کی مرکزی وزارت کے ٹویٹر اکاؤنٹ کوبدھ کی صبح ’ہیک ‘کرکے اس کا نام ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹو افسر’ایلن مسک‘ کرکے پروفائل فوٹو پر مچھلی کی تصویر لگادی۔ اس کے ساتھ ساتھ کافی سارے ٹویٹ وزارت کے اکاؤنٹ سے کئے گئے۔جے کے این ایس کے مطابق وزارت کے ٹویٹر ہینڈل سے مسک کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل کے ایک پوسٹ کو ری ٹویٹ بھی کیا گیا۔اس سے پہلے پچھلے سال دسمبر میں وزیراعظم نریندر مودی کے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ کو ہیک کیا گیا تھا۔ وزیراعظم مودی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے بعد بھی اسی طرح کے پوسٹ شیئر کئے تھے۔ ہیکنگ کے بعد ان کے اکاؤنٹ سے کرپٹو کرنسی کو فروغ دینے والے ٹویٹ لکھے گئے تھے۔ ایسے میں خدشہ ہے کہ اسی ہیکر نے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی ہیک کیا ہے۔دریں اثناء اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ کو کچھ وقت بعد دوبارہ بحال کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.