ذرا غور کریں 51

ذرا غور کریں

ندائے کشمیر ///۔برف باری کے دوران پرندوں کو غذا ڈھونڈنے میں مشکلات پیش آتی ہیں ۔لیکن یہ بے زبان جانور کس کو اپنا دکھڑا سنائیں گے؟بحیثیت انسان ہم پر یہ ذمہ داری عاید ہوجاتیہے کہ ہم برف و باراں کے دوران چرند و پرند کے خان پان کا اہتمام کریں۔اس ضمن میں ہمیں چاہئے کہ کسی کھلی جگہ یا اپنے گھروں کی چھتوں پر مٹھی بھر اناج ڈالیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں