ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

ملک میں ایک سو کے قریب فوجی اسکولوں کاقیام لایاجائیگا

   53 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ایک ساتھ پرچم لہرانے کا ریکارڈ اب پاکستان کے پاس نہیں رہے گا

میعاری تعلیم ملک کی سلامتی اور نونہالوں کے مستقبل کے لئے لازمی /راجناتھ سنگھ
سرینگر/ 8جنوری /ایک سو کے قریب فوجی اسکولوں کاقیام عمل میں لانے کاعندیہ دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہاکہ میعاری تعلیم ملک کی سلامتی کے لئے انتہائی لازمی او ر ملک کوجدید خطوط پراستوار کرنے میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملک میں ایک سو کے قریب فوجی اسکولوں کاقیام عمل میں لانے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میعاری تعلیم اور ملک کو جدیدخطوط پراستوار کرنا ایسا کرناضروری ہے ۔انہوںنے کہا کہ ان فوجی اسکولوں میں نو نہالوں کواعلیٰ میعار کی تعلیم فراہم کی جائیگی تاکہ وہ مستقبل میں ملک کی لگام اپنے ہاتھوں میں لے کر خوش اسلوبی کے ساتھ اپنی خدمات انجام دے سکیْ۔انہوںنے کہاکہ میعاری تعلیم قوموں کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور ہم نے یہ فیصلہ کیاہے کہ ملک میں تعلیم کے میعار کو بلندیوں تک پہنچانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑدی جائیگی ۔وزیردفاع نے کہا کہ ایک مضبوط مستحکم بھارت کے لئے تعلیم انتہائی لازمی ہے اور اسکے لئے نونہالوں کو بہتر تعلیم فراہم کرنے کے لئے وہ تمام اقدامات اٹھائے جائینگے جن کی ضرورت محسوس کی جائیگی۔ انہوںنے کہا کہ سروا شکشا ابھیاں اور راشٹریہ ابھیان پہلے ہی ملک میں اس طرح کی اسکیمیں رائج ہے اور اب فوج کی جانب سے مزید ایک سو کے قریب اسکولوں کاقیام عمل میں لانے سے تعلیم کے میعار کوبہتر بنانے کے ضمن میں مزیداقدامات اٹھائے جارہے ہے تاکہ ملک کے نونہالوں کوبہتر تابناک اور شاندار مستقبل فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جاسکے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.