24فروری کو لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی 49

وادی میں جاری برفباری کے بعد پیدا شدہ صورتحال

کشمیر یونیورسٹی نے 08جنوری کے امتحانات ملتوی کر دئے
سرینگر/07جنوری/پیر پنچال کے آر پار جاری برفباری کے باعث پید ا شدہی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی نے آج یعنی 08جنوری کو لئے جانے والے امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے ۔ سی این آئی کو کشمیر یونیورسٹی ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق بھاری برفباری کے پیش نظر وادی کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کی جانب سے 8جنوری کو لئے جانے والے انڈر گریجویٹ ، ہوسٹ گریجویٹ اور دیگر امتحانات کو فی الحال ملتوی کر دیا جاتا ہے ۔ ترجمان کے مطابق ملتوی شدہ امتحانی پرچے کیلئے نئے تاریخوںکو اعلان بعد میںکیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں