ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

جھیل ڈل میں خاکستر ہوئے 2ہائوس بوٹ مالکان کی بازآبادکاری کی جائے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ

   68 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

حضرت سید میرک شاہ صاحب ؒکاشانی کے عرس پر ڈاکٹر فاروق کی مبارکباد

سرینگر6جنوری / صدرِ جموںوکشمیرنیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جھیل ڈل میں دو ہائوس بوٹوں کے خاکستر ہونے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کیساتھ اظہارِ یکجہتی ہے۔ انہوں ضلع انتظامیہ پر زور دیاکہ آتشزدگان کی فوری بازآبادکاری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں اور متاثرین کے عارضی قیام و طعام کا بھی بندوبست کیا جائے کیونکہ اس ہولناک آگ کی وجہ سے مذکوہ کنبے اپنا سب کچھ کھو بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہائوس بوٹ طبقہ مسلسل غیر یقینیت اور لاک ڈائون کی وجہ سے مالی بدحالی کا شکارہے ایسے میں متاثرین کو اپنے ہائوس بوٹ دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے حکومتی سطح پر بھر پور مالی معانت کی جانی چاہئے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.