ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

سیف الدین سوز کامنوج سنہا کو خط

   67 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

حد بندی کمیشن نے اپنی پوزیشن کو پہلے ہی مشتبہ اور متنازعہ بناکر راہ میں مشکلات پیدا کی

عامر احمد ماگرے کی نعش کو فیملی کے قبرستان میں دفنانے کی اجازت دی جائے

سرینگر6جنوری / سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوزؔنے کہا ہے کہ آج میں نے آنریبل لیفٹیننٹ گورنر کو اپنے خط میں اس بات کا پر زور مطالبہ کیا کہ متعلقہ فیملی کی درخواست کے مطابق حال میں ہوئے حیدر پورہ انکائونٹر میں مارے گئے عامر احمد ماگرے کی نعش کو فیملی کے قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت دی جائے۔یاد رہے کہ عامر ماگرے ڈاکٹر مدثر گل کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کام کرتا تھا اور اُسی کے ساتھ حال ہی میں مارا گیا تھا۔میں نے لیفٹیننٹ گورنر صاحب کو اس بات کی وضاحت کی کہ فیملی کو یہ سہولت بہم کرنا قانون کے دائرے میں ایک رعایت ہے۔میرا یہ نظریہ ہے کہ پولیس کو اپنی اچھی روایات کے تابع ایسی رعایت معمول کے طور دینی چاہئے جیسا کہ کئی مواقع پر پولیس نے ایسی رعایت بہم پہنچائی تھی ۔ کیا یہ جموںوکشمیر پولیس نے نہیں کیا تھا کہ مژھل فرضی انکوانٹر میں مار ے گئے تین لوگوں کی نعش بعد میں اپنے قبرستانوں میں دفن کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔جموںوکشمیر پولیس کو خود اپنی اُس تاریخ کو پھر سے یاد کرنا چاہئے جس کے مطابق انہوں نے ایسی رعایتیں بہم پہنچائی ہیں۔اس سلسلے میں کورٹ کے احکامات کا انتظار نہ کیا جائے ۔ پولیس کو اپنے کارناموں کو بھول کر عوامی جذبات کو ٹھیس نہ پہنچا کر عامر احمد ماگرے کی نعش کو لواحقین کے حوالے کرنا چاہئے اور مزید وقت ضائع نہیں کرنا چاہئے۔‘‘

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.