ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

اورنگ آباد۔ انجمن فروغ سائنس، چیپٹر اورنگ آباد(مہاراشٹر) کے مجلس عاملہ.

محترمہ رخسانہ جبین اور پروفیسر محفوظہ جان کو ادارے کی طرف سے شاندار ادبی.

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بدرن ماگام میں تحریک ساز ادبی اور ثقافتی انجمن.

دبئی لولو گروپ اور جموں وکشمیر انتظایہ کی جانب دبئی میں میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ کے معاہدے پر دستخط

   103 Views   |      |   Thursday, August, 18, 2022

دبئی لولو گروپ اور جموں وکشمیر انتظایہ کی جانب دبئی میں میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ کے معاہدے پر دستخط

اب زعفران کشمیر سیب ،اخروٹ اور بادام کو بین الاقوامی بازار دستیاب ہوگا

سرینگر/ 6جنوری /جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کاروبار کوفروغ دینے کشمیر سیب اخروٹ بادام کو بین الاقوامی بازار فراہم کرنے کے لئے جموںو کشمیر انتظامیہ اور دبئی کے لولو گروپ کے مابین معاہدے پر دستخط اب لولو گروپ کی جانب سے جموں وکشمیرکے سیب بادام اخروٹ کو مصر ، دبئی کے علاوہ دوسری خلیجی ممالک تک پہنچانے کے لئے راہیں آسان ہو سکتی ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق جموںو کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر نے کامئرس انڈسٹرئزش کے سیکریٹری رنجن پرکاش ٹھاکر اور اشرف علی کی موجودگی میں دبئی میں لولو گروپ کے ساتھ میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ پر دستخط کئے جس کے تحت دبئی لولو گروپ جموں وکشمیر میں کاروبار کوفروغ دینے لوگوں کے درمیاں رابطہ قائم کرنے کے لئے اپنی خدمات انجام دیگا، جبکہ سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے براہی راستہ شار جاراستوں کو جموں وکشمیر انتظامیہ اور لولوگروپ اقدامات اٹھانے کی کوشش کرینگے۔ لولو گروپ کی جانب سے وادی کشمیر کے سیب ،بادام، اخروٹ کو بین الاقوامی بازار فراہم کرنے اور کشمیری سیب کوخلیجی ممالک تک پہنچانے کی خاطر اپنی خدمات انجام دیگا ۔لولو گروپ کے سربراہ نے میمورنڈم پر دستخط کرنے کے بعد کہا کہ کشمیری سیب ،بادام، اخروٹ کی پیداور کاایک بڑا حصہ اب بین الاقوامی مارکیٹوں تک پہنچانے کے لئے ان کا ادارہ ہرطرح کے اقدامات اٹھائے گا، جبکہ کشمیر کے زعفران کی پیداوار میں اضافہ اور اس سے بین القوامی بازار دستیاب رکھنے کے لئے بھی پہلے ہی کارروائیاں عمل میں لائی گئی ے ۔انہوںنے کہا کہ لولو گروپ کی جانب سے 190کے قریب کمپنیاں قائم کی گئی ہے جوجموںو کشمیر میں نامساعد حالات کروناوائرس وبائی بیماری کے پروٹوکول کے دوران کار گو کواستعمال میں لے کر تجارت کوفروغ دینے کی اپنی خدمات انجام دیگا ۔جموںو کشمیرکے لیفٹننٹ گورنر نے لولو گروپ کے ساتھ میمورنڈم آف انڈر سڈینڈنگ پردستخط ہونے کاتاریخیٰ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب جموںو کشمیر کوترقی کی منزلوں پر لے جانے میں لوگوں کوکوئی بھی نہیں روک سکتاہے اور جس بڑی تعداد میں سیاح جموںو کشمیرکی طرف اب راغب ہورہے ہیں وہ ا س بات کی عکاس ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموںو کشمیرکے حوالے سے جو بھی فیصلے لئے جارہے ہے وہ صحیح سمت کی طرف جارہے ہے ۔

متعلقہ خبریں

اورنگ آباد۔ انجمن فروغ سائنس، چیپٹر اورنگ آباد(مہاراشٹر) کے مجلس عاملہ کا انتخاب سپریم گلوبل اسکول کے میٹنگ ہال.

محترمہ رخسانہ جبین اور پروفیسر محفوظہ جان کو ادارے کی طرف سے شاندار ادبی اعزاز “نشانٍ کشمیر” عطا کیا جانے.

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بدرن ماگام میں تحریک ساز ادبی اور ثقافتی انجمن گلشن کلچرل فورم کشمیرکے اہتمام سے منعقدہ.

قاضٰ گنڈ :جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں قاضی گنڈ کے مقام پر آج دو پہر جموں سے سرینگر آرہی یا تریو سے بھری ایک.

عوام میں تفرقہ ڈالنے والوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت:/ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سرینگر// 6جولائی //این این این جموں وکشمیر.