ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے لئے جانےوالے 6اور 7جنوری کے تمام امتحانات ملتوی

   72 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

24فروری کو لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی

سرینگر/05جنوری/پیر پنچال کے آر پار جاری برفباری کے باعث پید ا شدہی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی اور کلسٹر یونیورسٹی نے بدھ کو لئے جانے والے امتحانات کو ملتوی کردیاساتھ کشمیر یونیورسٹی نے 6اور 7جنوری کو لئے جانے والے تمام پرچوں کے امتحانات کو تاحکم ثانی ملتوی کر دیا ہے ۔ ان پرچوں کے نئے تاریخو ں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ سی این آئی کو کشمیر یونیورسٹی ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق برفباری کے پیش نظر وادی کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے یونیورسٹی کی جانب سے 06اور 07جنوری کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو فی الحال ملتوی کر دیا جاتا ہے ۔ ترجمان کے مطابق ملتوی شدہ امتحانی پرچے کیلئے نئے تاریخوںکو اعلان بعد میںکیا جائے گا ۔ یونیورسٹی کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے، تمام متعلقہ افراد کی اطلاع کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خراب موسمی حالات کی وجہ سے کشمیر یونیورسٹی کے تمام بی ایڈ/ یوجی/ پی جی اور دیگر پیشہ وارانہ کورسز کے امتحانات جو 5،6اور 7جنوری کو لئے جانے والے تھے کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے ۔امتحانات کے کنٹرولر نے کہا کہ ملتوی ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخیں الگ سے جاری کی جائیں گا ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.