ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

تازہ برفباری کے بعد کم روشنی کا شاخسانہ

   85 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

برفباری اور بارشوں کے بعد موسم میں بہتری لیکن سردیوں کا زور بدستور جاری

سرینگر کے بین الاقوامی اڑے سے اڑان بھر نے والی 42پروازیں منسوخ

سرینگر/04جنوری/پیر پنچال کے آر پار ہوئی تازہ برفباری کے بعد کم روشنی کے نتیجے میںسرینگر کے بین الاقوامی اڈے پر 42پروازوں کو منسوخ کیا گیا ۔ سی این آئی کے مطابق وادی کشمیر میں گزشتہ موسمی صورتحال میں تبدیلی آئی جس کے بعد برفباری اور بارشوںکا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ بارشوں اور برفباری کے بعد منگل کی صبح کم روشنی کے نتیجے میں وادی کشمیر کا فضائی رابطہ بھی بیرون دنیا سے منقطع رہا اور منگل کو اڑان بھرنے والی 42پروازوں کو منسوخ کیا گیا ۔ سرینگر ائر پورٹ حکام کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خراب موسمی حالات کے پیش نظر حکام نے سرینگر ہوائی اڈے پر کئی پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہ برفباری کے باعث روشنی میں کمی ہونے سے دلی سے سرینگر اور سری نگر سے دلی جانے والی کم سے کم 42پروزاوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔منسوخ ہونی والی پروازوں میں انڈیگو کی 13، سپائس جٹ کی چھ اور ویستارا کی 3پروازوں کے علاوہ آئر انڈیا اور گو فسٹ کی کچھ پروازیں شامل ہے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ منگل کو 42سے 44پروازیں اڑان بھرنے والی تھیں تاہم بارشوں اور برفباری کے بعد کم روشنی ہونے کے نتیجے میں یہ ممکن نہیں ہو سکا ہے کہ کوئی بھی پرواز اڑا ن بھر سکیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ دیگر پروازوں سے متعلق حمتی فیصلہ موسمی صورتحال کو دیکھ کر ہی لیا جا سکتا ہے ۔ سرینگر آئر پورٹ کے ڈائریکٹر کلدیپ سنگھ نے کہا کہ کم روشنی کے باعث سرینگر ہوائی اڈے سے 42پروازیں منسوخ کی گئی ۔ خیال رہے کہ پیر پنچال کے آر پار ہوئی بھاری سے درمیانی درجے کی برفباری کے نتیجے میں معمول کی زندگی متاثر ہونے کے علاوہ فضائی و زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.