سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.
سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.
سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.
پولیس نے دفعہ 174کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی
سرینگر/ 4جنوری /ہندوارہ کے مضافاتی علاقے میں پرُاسرار طور پرعمر رسیدہ شخص کی نعش لنگیٹ اسپتال کے متصل بر آمد ،پولیس نے قانونی ضابطے پورے کرنے کے بعد دفعہ 174کے تحت کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ۔اے پی آ ئی کے مطابق کھرم وڈی پورہ ہندوارہ علاقے کا 75سالہ شخص غلام نبی بٹ ولد غلام قادر تین جنوری کو دن کے دو بجے اپنے گھر سے نکلاپھر واپس نہیں لوٹا لواحقین نے اس سے ہرممکنہ جگہ پر تلاش کیا تاہم اس کاکوئی اَتہ پتہ معلوم نہیں ہوسکا ۔لواحقین نے سوشل میڈیا کے ذریعے مزکورہ شخص کی گمشدگی کے بارے میںلوگوں کوجانکاری فراہم کی تاہم اس کے باوجود مزکورہ شخص کاکوئی سراغ نہیں ملا۔چار جنوری کو علی الصبح لنگیٹ سب دسٹرکٹ اسپتال کے آس پاس اس وقت سنسنی دوڑ گئی جب لوگوں نے وہاں ایک نعش پائی اور انہوںنے اس سلسلے میں پولیس کوآگاہ کیاپولیس پارٹی جائے موقع پر پہنچ گئی اور نعش کواپنی تحویل میں لے کر قانونی ضابطے پورے کرنے کے بعد میت ورثہ کے حوالے کردی ۔پولیس نے دفعہ 174کے تحت کیس دج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ۔
سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.
سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.
سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.
سرینگر /20مئی / این این این
سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.
سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast