جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.
تازہ برف اورپھسلن
گاندربل:۳، جنوری//حکام نے پیر کے روز وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں زوجیلا کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری کے بعد سو نہ مرگ،زوجیلا سڑک کو بند کر دیا۔جے کے این ایس کوموصولہ اطلاعات کے مطابق سونہ مرگ، مینی مرگ اور دراس کے علاقوں میں اتوار کی شام تازہ برف باری ہوئی۔حکام نے بتایا کہ پھسلن اور تازہ برف باری کو دیکھتے ہوئے سو نہ مرگ،زوجیلا روڈ کو احتیاطی اقدام کے طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی واقعے سے بچنے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر ٹریفک کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔حکام نے مزیدبتایا کہ سو نہ مرگ،زوجیلا سڑک ٹریفک بحال کرنے کے لئے لوگ اور مشینری کام پر لگی ہوئی ہے۔
جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.
صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast