ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

لداخ، آج اپنا روایتی نیا سال لوزر منا رہا ہے بودھ کمیونٹی برادری دیوی دیوتائوں کے نام پر تقریبات منعقد کررہی ہے

   58 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

سرینگر/03جنوری/یوٹی لداخ آج روایتی نیا سال لوزر منارہا ہے ۔ لداخ خطے میں بودھ کمیونٹی برادری دیوی دیوتائوں کے نام پر تقریبات منعقد کررہی ہے ۔ یہ تہوار روشنیوں، دیوی دیوتاوں کی روایتی پوجا اور کھانے پکانے سے متعلق خوشیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق لداخ‘ آج روایتی نیا سال لوزر منا رہا ہے۔ خطے میں بودھ کمیونٹی کے ذریعہ دیوی دیوتائوں کے نام پر بڑے پیمانے پر علامتی تقریبات منائی جاتی ہیں۔یہ تہوار روشنیوں، دیوی دیوتاوں کی روایتی پوجا اور کھانے پکانے سے متعلق خوشیوں پر مشتمل ہوتا ہے مگر کووڈ وبا کی وجہ سے Losar علامتی طریقے سے اپناکر بہت ہی کم پیمانے پر منایا جارہا ہے۔ لوگوں نے کووڈ وبا کے پیش نظر روایتوں کے منانے اور ادا کرنے کیلئے Greetings اور اجتماعات کی خاطر اکٹھا ہونے جیسی تقریبات کو بند کردیا ہے۔Losar فیسٹیول کے موقع پر رخصت پذیر عزیزو اقارب کی یاد میں کھانا بھی دیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.