ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

اننت ناگ 22 ستمبر
ملک زاکر
اننت ناگ ضلع کے دیہی علاقوں تک بینکنگ اور.

غـــــزل وانی مشتاق۔۔دانگام شوپیان کچھ بھی نہیں ہوتا
ہوتا نہ جو پانی

غـــــزل منظر زیدی   وقت کے ساتھ چلا توُ بھی نہیں میں بھی نہیں
سب کی.

پندرہ سے 18 سال کی عمر تک کے بچوں کیلئے ٹیکہ کاری

   103 Views   |      |   Wednesday, October, 5, 2022

ہائیر سیکنڈری سکول پٹن میں کووڈ ٹیکہ کاری کا با ضابطہ طور پر آغاز کیا گیا

شب روز ملک

کورونا وائرس کی وبائی بیماری سے لڑنے اور اس کے خاتمہ کیلئے سوموار کو ہائیر سیکنڈری اسکول پٹن میں بچوں کیلئے ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا گیا جس دوران اسکول میںزیر تعلیم طلبہ کو ٹیکہ لگائیںگئے ۔ ٹیکہ کاری کی اس مہم میں بچوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پٹن کے دس بلاکوں میں 15 سے 18 سال کی عمر کے طلباءکو وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے ۔ تقریب کے افتتاح میں تحصیلدار پٹن ثاقب مرتضیٰ نے میڈیا کو بتایا کہ ہم گورنر انتظامیہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس قیمتی ٹکہ کاری مہم کا آغاز کیا تاکہ ہمارے طالب علموں کو وبائی امراض اور دیگر مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے، اس کے علاوہ بی ایم او پٹن مستورا اقبال نے اس موقع پر کہا کہ ہم اس ٹیکہ کاری مہم کا انعقاد کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ محکمہ تعلیم مشترکہ طور اس مہم کا حصہ ہے اور مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم والدین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو یہ ویکسین لگانے کے لیے تیار کریں۔ تاکہ انہیں مستقبل میں محفوظ رکھیں۔

متعلقہ خبریں

شبروز ملک شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل پٹن علاقہ میں آج المدینہ ٹرسٹ کی جانب سے مختلف علاقوں سے وابستہ غریب.

اننت ناگ 22 ستمبر
ملک زاکر
اننت ناگ ضلع کے دیہی علاقوں تک بینکنگ اور مالیاتی خدمات کو بڑھاتے ہوئے جموں و کشمیر.

غـــــزل وانی مشتاق۔۔دانگام شوپیان کچھ بھی نہیں ہوتا
ہوتا نہ جو پانی
ہر شے ہے جیسے رانی
شرط ہے کہ ہو.

غـــــزل منظر زیدی   وقت کے ساتھ چلا توُ بھی نہیں میں بھی نہیں
سب کی آنکھوں کی ضیا توُ بھی نہیں میں بھی نہیں

غـــــزل علی شیدا زندگی ہے بھلا گلہ ہی سہی
موت سے پہلے تجربہ ہی سہی
وقت کے تھک گئے پڑاؤں کا
دور تک ایک.