سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.
سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.
سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.
درجنوں مفت آیوش میڈیکل کیمپس منعقد کر کے لوگوں تک مفت ادویات پہنچائی
پلوامہ/تنہا ایاز/ محکمہ آیوش نے سال 2021 میں بھی بڑے پیمانے پر مہم چلا کر دور دراز علاقوں میں درجنوں مفت آیوش میڈیکل کیمپس منعقد کر کے لوگوں تک مفت ادویات پہنچائی گئی، سال کے دوران 1780 Regimenal therapies کے ذریعے 21600 مریضوں کا علاج و معالجہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ڈیپارٹمنٹ آف آیوش پلوامہ نے سال 2021 میں بھی بہترین کارکردگی دکھائی اور عوامی حلقوں نے بھی محکمہ کے کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔سال کے دوران آیوش یونٹ ضلع اسپتال پلوامہ نے ایک ہزار 780 Regimenal punch karma therapies کر کے 21600 مریضوں علاج کیا۔لوگوں کو بیماریوں سے دور اور صحت مند رکھنے کے لیے بڑے زور سے مہم چلائی گئی اور درجنوں مفت میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق آیوش یونٹ ضلع ہسپتال پلوامہ کے علاوہ ضلع کے مختلف علاقوں میں کئی مفت طبی کیمپوں کے دوران کووڈ 19کی روکتھام کیلئے لوگوں میں قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات تقسیم کی گئیں۔ نمائندے کے مطابق پچھلے دو سالوں سے محکمہ آیوش پلوامہ نے بہترین کارکردگی دکھائیں۔ادھر عوامی حلقوں نے محکمہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.
سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.
سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.
سرینگر /20مئی / این این این
سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.
سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast