ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

ڈپٹی کمشنر سرینگر اور ایس ایس پی سرینگر نے چالان کاٹے اور لوگوں کومتنبہ کیا

   71 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

تصور میں تری آنکھیں ، ترا کاجل بناتا ہوں

گائڈ لائن کی خلاف ورزی کوروکنے کے لئے صوبائی انتظامیہ متحرک
سرینگر/ 31 دسمبر /کرونا وائرس وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے صوبائی انتظامیہ متحرک ڈپتی کمشنر اور ایس ایس پی سرینگر نے بغیر ماسک گھومنے والوں اور تاجروں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لاتے ہوئے ان کے خلاف چالان کاٹے انتظامیہ نے لوگوں کومتنبہ کرتے ہوئے کہاکہ کروناوائرس وبائی بیماری سے نمٹنے کے لیئے واضح کی گئی گائڈ لائن کی خلاف ورزی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائیگی ۔اے پی آ ئی کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے واضح کی گئی گائڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے صوبائیا انتظامیہ نے سختی کے ساتھ نمٹنے کافیصلہ کیاہے پچھلے کئی دنوں سے صوبائی انتظامیہ کی طرف سے لوگوں کوبر ابر متنبہ کیاجارہاتھاکہ وہ کرناوائرس وبائی بیماری کے سلسلے میں گائڈ لائن پرمن وعن عمل کریںاور گھروں سے باہرنکلنے کے دوران ماسک پہنے اور سماجی دوری کابھی خیال رکھے تاہم عوامی حلقوں کی جانب سے صوبائی انتظامیہ کے احکامات کو نظرانداز کرنے کے معاملے کا سنجیدہ نوٹس لیاگیااور ڈپٹی کمشنرڈاکٹراعجاز اسد اور ایس ایس پی سرینگر نے مختلف علاقوں کا دورہ کیاجس کے دوران تاجروں اور بازاروں میں گھومنے والے بغیر ماسک کے افراد سے جرمانہ وصول کیاگیا اور کئی تاجروں کے خلاف چالان بھی کاٹے گئے ۔ادھرڈویژنل کمشنر کشمیر نے تمام ڈپٹی کمشنروں کوہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں گائڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹے تاکہ ایمکرون وائرنٹ ڈلٹاوائرس اور کروناوائرس کی وبائی بیماریوں کواپنے پیر پھیلانے سے روکاجاسکے ۔صوبائی انتظامیہ کے مطابق لوگوں کوبار بار متنبہ کیاجارہاہے کہ گائڈلائن کاخیال رکھے تاہم ہر بار لوگ حکومت کی جانب سے تلقین کرنے کے باوجود خلا ف ورزی کے مرتکب ہورہے ہے اور وبائی بیماری کوپھیلانے کے ساتھ ساتھ اپنی زندگیوں کوخطرے میں ڈالنے کی کارروائیاں انجام دے رہے ہے

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.