ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

ونبل رنگریٹ میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مزمت سرکار لوگوں کواس قدر

   70 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

ونبل رنگریٹ میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مزمت سرکار لوگوں کواس قدر

خوف ودہشت میں مبتلاناکرے کہ ان کازندہ رہناناممکن ہوجائے /سجاد غنی
سرینگر/ 16 دسمبر /اے پی آئی ونبل رنگریٹ میںماں بیٹی کی گرفتاری کوناقابل براشت اور شرم ناک قرار دیتے ہوئے پیپلزکانفرنس کے چیئرمین نے کہا کہ ماں بیٹی نے کو ئی قانونی جرم نہیں کیاہے تاہم انتظامیہ کو ان کی کارروائی پسندنہیں آ ئی جس کے نتیجے میں انہیں گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔سرکارلوگوں کی مائی باپ ہواکرتی ہے نہ وہ تلوارلے کرکھڑارہے او رلوگوں کوڈرانادھمکانا شروع کردے ایک حدہواکرتی ہے یہ حد جب سر سے اوپرہوجاتا ہے تو اس کی افادیت ختم ہوجاتی ہے۔اے پی آئی کے مطابق وانبل رنگریٹ کے علاقے میںملک مخالف نعرے بازی کرنے کے الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری کو نا قابل قبول اور شرم ناک قرار دیتے ہوئے پپلزکانفرنس کے سر براہ سجادغنی لون نے کہا کہ ماں بیٹی نے قانونی طورپرکوئی جرم نہیں کیاہے تاہم انتظامیہ کوان کی کارروائی پسند نہیں آئی جسکے نتیجے میں ان کی گرفتاری عمل میںلائی گئی انتظامیہ کے خلاف سخت موقف قراردیتے ہوئے پیپلز کانفرنس کے سر براہ نے کہا کہ ماں بیٹی نے کوئی قانون نہیں توڑاہے جسکی نتیجے میں انکی گرفتاری عمل میںلائی انتظامیہ ایک دنیامیںرہتی ہے اورلوگ دوسری دنیا میں اور انتظامیہ جس دنیامیں رہتی ہے وہ احکامات صادرکررہی ہے جولوگوں کے لئے قابقل بول نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ سرکارلوگوں کی ماںباپ ہواکرتے ہے وہ عوام کوتحفظ دینے کے لئے ہواکرتی ہے نہ کہ انہیں ڈرانے دھمکانے کے لئے ۔انہوںنے کہاکہ سرکارہردوگھنٹے میں تلوارلے کرکھڑی ہوجاتی ہے اور کسی کوانٹرویو دینے اور کسی کواُف کرنے پرگرفتارکیاجاتاہے ۔انہوںنے کہاکہ سرکارعسکریت کوقابوکرنے میں مکمل طور پرناکام ثابت ہوگئی ہے جہاں ملی ٹینسی ختم ہوگئی تھی وہاں سے بھی اب عسکریت پسندوں کے اطلاعات موصول ہورہے ہے۔ انہوںنے کہا کہ سرکار ڈرانا دھماکانابند کردے ہم ان سے گزارش کرتے ہے کہ لوگوں کوتنگ طلب کرنے کے بجائے انہیں راحت پہنچائی جائے ۔انہوںنے انتظامیہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ وہ سیاح ہے انہیں ایک دن ضرورجانا ہے ہم نے یہاں رہناہے اورجب تک آپ یہاں ہے لوگوں کواحت پہنچانے کی کوشش کریں ۔انہوںنے کہاکہ اتناخوف ودہشت ناپھیلائی اسکی افادیت باقی نارہے یہاں زہراتنامت اُگائے کہ اس سے کاٹنامشکل ہی نہیں ناممکن ہوگا۔سجادغنی لون نے انتظامیہ سے کہاکہ مردانگی صرف وادی کشمیرمیں دکھاناچاہتے ہے ملک کی مختلف ریاستوں میں بھی اس سے بڑھ کر واقعات ہوتے ہے وہاں جاکرمردانگی دکھائے یہاں کے لوگ امن خوشی اور خشحالی میں یقین رکھتے ہے ا نہیں زیادہ نہ ستایاجائیں ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.