ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

رواں برس سیاحت کیلئے کافی بہتر رہا/سرکار

   107 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

رواں برس سیاحت کیلئے کافی بہتر رہا/سرکار

جموں و کشمیر میں نومبر ماہ میں سیاحوں کی تعدادسب سے زیادہ درج
سرینگر /14دسمبر/سی این آئی// جموں کشمیر میں سیاحت کی طرف سرکار خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کے نتیجے میں یوٹی میں صرف ایک مہینے میں ایک لاکھ سے زیادہ سیاح وادی وارد ہوئے ہیں جبکہ رواں برس گزشتہ دو برسوں کے مقابلے میںسیاحتی سیزن کیلئے کافی بہتر رہا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں وکشمیر کے سیاحت کے محکمے نے اس سال صرف ایک مہینے نومبر میں ہی مرکز کے انتظام والے علاقے میں ایک لاکھ 27 ہزار 605 سیاحوں کی تعداد کے ساتھ سب سے زیادہ سیاحوں کی تعداد درج کی ہے۔ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مقامی اور بیرونی سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے مرکز کے انتظام والا سیاحت کا محکمہ‘ ملک کے بڑے شہروں میں مختلف روڈ شوز کا انعقاد کررہا ہے اور جموں وکشمیر میں سیاحت سے متعلق پروگراموں‘ سرگرمیوں اور مقامات کے تعلق سے بیداری پیدا کررہا ہے۔چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون مہتا نے سیاحتی محکمے سے ایک مربوط طریقے سے جامع سہولیات کو فروغ دیتے ہوئے 75 نئے سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کیلئے کیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دو برسوں کے مقابلے میں رواں برس سب سے زیادہ سیاحوں نے جموں کشمیر کا دورہ کیا جبکہ اس وقت سخت سردی کے باوجود بھی کافی تعدادمیں ٹورسٹ وارد کشمیر ہورہے ہیں ۔
گاندربل میں نیشنل کانفرنس کا یک روزہ ورکرس کنونشن

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.