ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

سرینگر میں فورسز گاڑی پر حملہ،14اہلکار زخمی

   110 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

سری نگر، 13 دسمبر: سرینگر کے زیوان علاقے میں سوموار کی شام کو عسکریت پسندوں نے آئی آر پی ایف کی ایک گاڑی پر حملہ کیا حملے کے نتیجے میں کم از کم14پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جن میں چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ایک مقامی نیوز ایجنسی کے مطابق جنگجوؤں نے پانتھ چوک-کھنموہ روڈ پر آری پورہ زیون علاقے میں 9ویں بٹالین انڈین ریزرو پولیس فورس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں14پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ،زخمیوںمیں 4کی حالت نازکبتائی جاتی ہے۔ فائرنگ میں ہوئے زخمیوں کو فوری طور علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،” بتایا جاتا ہے کہ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.