ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

   84 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے

بیپن رائو ت کی موت سے جتنا دکھ ملک کو ہوا اتنا ہی دکھ بارہمولہ کے عوام کو بھی پہنچا / جنرل ڈی پی پانڈے
سرینگر/09دسمبر/سی این آئی// چیف آف ڈنفس سٹاف کے کشمیری عوام سے قریبی تعلقات تھے کی بات کرتے ہوئے فوج کے 15کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ شمالی ضلع بارہمولہ کے لوگ کافی پرامن ہے اور جنرل رائوت کی موت سے ملک کے دیگر عوام کی طرح انہیں بھی کافی دکھ ہو ا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق بارہمولہ میں فوج کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران فوج کے چیف آف ڈفنس اسٹاف اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر تمام مہلوکین جو ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سرینگر میں مقیم فوج کے 15کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ بارہمولہ کا ہر شہری بیپن رائوت کو اچھی طرح سے جانتا تھا اور اس کی موت سے جہاں ملک کے دیگر عوام کو دکھ ہوا وہی بارہمولہ کا عوام بھی اسی طرح سے دکھ زدہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگ رائوت کے ساتھ اپنے مسائل و مشکلات کا تبادلہ کرتے تھے اور رائوت انہیں اس بات کی یقین دہانی کراتا تھا کہ ان کے جو بھی مسائل ہونگے ان کو حل کیا جائے گا ۔ انہوںنے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ رائوت کی موت سے انہیںکافی دکھ ہو ا ہوگا ۔ انہوںنے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم دکھ زدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہے کیونکہ یہ ہمارے لئے ایک بہت بڑا سانحہ ہے جس کو بھول جانا کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔ خیال رہے کہ بدھ کو تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا اس میں چیف آف ڈنفس اسٹاف جنرل بیپن رائوت ، ان کی اہلیہ اور دیگر 13افراد سوار تھے جن کی اس حادثے میںموت ہوئی ۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.