سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
بھارت کو اپنی زمینی اور فضائی عسکری صلاحیت بڑھانی ہوگی تاکہ کوئی اسے کمزور نہ سمجھے /ائر چیف مارشل
سرینگر /08دسمبر/ایئر چیف مارشل وویک رام چودھری نے بدھ کے روز کہا کہ پاکستان اور چین میں بہتری نہیں آنے والی ہے۔ نہ پاکستان کشمیر پر اپنے موقف سے دستبردار ہوگا اور نہ ہی چین اپنی سازشوں سے باز آئے گا، اس لیے ہمیں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ملٹنسی کی سرپرستی کرتا رہے گا، مستقبل میں بھی بھارت پر چھپے حملے کرتا رہے گا۔ اسی لیے اس نے اپنی عسکری صلاحیتوں کو جدید ٹیکنالوجی، طیاروں سے لیس کیا ہے۔ ایسے میں ہندوستانی فضائیہ کو بھی صلاحیتوں کو تیار کرنے کی ضرورت ہے۔کرنٹ نیو زآف انڈیا کے مطابق ایئر چیف مارشل نے کہا کہ ہمیں اپنی سٹریٹجک ترجیحات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ آپ کو اپنے اختیارات کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہا کہ آج کے دور میں کمزور ممالک کو کئی طرح کے خطرات درپیش رہتے ہیں ۔ ملک میں امن و سلامتی کیلئے عسکری طاقت کا ہونا ضروری ہے ۔ ایئر چیف مارشل وویک رام چودھری نے بدھ کے روز کہا کہ پاکستان اور چین میں بہتری نہیں آنے والی ہے۔ نہ پاکستان کشمیر پر اپنے موقف سے دستبردار ہوگا اور نہ ہی چین اپنی سازشوں سے باز آئے گا، اس لیے ہمیں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ملٹنسی کی سرپرستی کرتا رہے گا،پاکستان بھارت کے خلاف کئی دہائیوں سے درپردہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں اور مستقبل میں بھی بھارت پر چھپے حملے کرتا رہے گا۔ اسی لیے اس نے اپنی عسکری صلاحیتوں کو جدید ٹیکنالوجی، طیاروں سے لیس کیا ہے۔ ایسے میں ہندوستانی فضائیہ کو بھی صلاحیتوں کو تیار کرنے کی ضرورت ہے۔بھارت کسی بھی ملک کے خلاف جارحیت کے عزایم نہیں رکھتا لیکن کسی بھی ملک نے اگر بھارت کو کمزور سمجھنے کی غلطی کی تو اس کی یہ غلط فہمی ہوگی ۔ ایئر چیف مارشل نے کہا کہ ہمیں اپنی سٹریٹجک ترجیحات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ اپنے اختیارات کو منظم کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم کسی بھی طرح پیچھے نہ رہیں۔ کیونکہ بھارت غیر مستحکم سرحد اور سلامتی کے نقطہ نظر سے غیر مستحکم پڑوسیوں سے گھرا ہوا ہے۔ تو یہ مستقبل میں ایک سلگتا ہوا مسئلہ ہو سکتا ہے۔فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ہندوستان اپنے دفاعی جنگی انداز کو تبدیل کرکے جارحانہ انداز اپنا رہا ہے۔ ہمیں اپنے فضائی بیڑے میں اضافہ کرنے اور مقامی طور پر تیار کردہ آلات کی ضرورت ہے۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast