ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

راجوری میں فوجی گاڑی اورنجی گاڑی میں ہوئی ٹکر

   97 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

ریٹائرڈ پولیس اہلکار ہلاک، کمسن لڑکی سمیت چار زخمی

سرینگر//راجوری ضلع کے نوشہرہ علاقے میں منگل کو ایک نجی کار اور فوج کی گاڑی کے درمیان ہوئی ٹکر میں پولیس کا ایک ریٹائرڈ سب انسپکٹر ہلاک اور ایک 6 سالہ لڑکی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ایس این ایس کے مطابق حادثہ جموں پونچھ ہائی وے پر نوشہرہ کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ریٹائرڈ پولیس سب انسپکٹر محمد مشتاق خان کی موت ہو گئی اور چار دیگر زخمی ہوئے جن کی شناخت 6سالہ بچی ماریہ ،35سال کے عطاء اللہ ، 50 سالہ سلیمہ بی اور 30 سالہ اقراء پٹھان کے نام سے ہوئی ہے۔ تما م زخمی افراد پونچھ ضلع کے سلواہ مینڈھر کے رہنے والے ہیںجن کو علاج ومعالجہ کیلئے سب ڈسٹرکٹ اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا ہے۔ تاہم تفصیلات کے مطابق عطا اللہ اور اقراء پٹھان کو تشویشناک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے حادثے میں ایک شخص کی موت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے معاملات کی نسبت کیس درج کرلیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ایس این ایس

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.