ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

چین ہو یا پاکستان ،سرحدوں پر کسی بھی صورتحال کا مقابلہ اور چیلنج کا مقابلے کرنے کیلئے تیار

   89 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ملک کی سالمیت اور سیکورٹی پر سمجھوتہ نا ممکن ، اُس پار سے ہونے والی کوئی کوشش کامیاب نہیںہوگی / بیپن راوت
سرینگر/06دسمبر/ سرحدوں پر چین اور پاکستانی کی پر کارروائی کا بھر پور انداز میںجواب دینے کیلئے تیار ہے کی بات کرتے ہوئے چیف آف ڈفنس اسٹاف جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ موجودہ موسم لائن آف کنٹرول پر دراندازی کیلئے موزون ہے تاہم فوج کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں بھی بھارتی فوج چین کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے متحرک اور چوکس ہے اور ملک کو یقین دلانا چاہتے ہیںکہ ہماری سالمیت اور سیکورٹی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بیپن روات نے ایک انگریزی خبر رساں چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر قابو میں اور بہتر ہے تاہم خفیہ اطلاعات ہے کہ سرحدوں پر دراندازی کی کوششیں بڑھ جائیں گی کیوںکہ پہاڑی علاقوں میں اس وقت جو موسمی صورتحال ہے وہ دراندازی کیلئے موزون ہے تاہم سیکورٹی ایجنسیاں دراندازی کی کسی بھی حرکت کوناکام بنانے کے اہل ہیں اور اس طرح کی کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ہم اس بات کے وعدہ بند ہے کہ سرحدوں پر کسی طرح کی دراندازی کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت اگرچہ سرحدوں پر کشیدگی بنی ہوئی ہے تاہم ہمارے جوان اس کا بہاردی کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فوج کسی بھی طرح کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.