ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

رشوت خوری میں ملوث مزید کئی سرکاری افسران کی برطر فی کے امکانات

   146 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

سرینگر/ 06 نومبر/جموں وکشمیرسرکار نے اینٹی کرپشن بیوروں کرا ئم برانچ کو ہدایت کی ہے کہ پچھلے دو برسوں کے دوران بدعنوانیوں بے ضابطگیوں رشوتخوری کے خلاف جن سرکاری افسران یاماتحت عملے کے خلاف کیس درج کئے گئے ہے ان کیسوںکی نوعیت تحقیقات عدالتوں میں چارج شیٹ پیش کرنے کے سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں سرکار کومفصل رپورٹ پیش کی جائے۔15نومبر تک ایسے کیسوں کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کے لئے ڈیڈلائن مقررکی گئی ہے ۔ادھراینٹی کرپشن بیوروں اور کرائم برانچ کی جانب سے آنے والے دنو ں کے دوران ایک درجن کے قریب بدعنوانیوں بے ضابطگیوں رشوتخوری کے سلسلے میں درج کئے گئے کیسوں کے سلسلے میں انسداد رشوتستانی کی عدالتوں میں چالان پیش کئے جارہے ہیں ۔اے پی آئی کے مطابق جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر انتظامیہ نے سرکاری اداروں میں شفافیت لانے بدعنوانیوں بے ضابطگیوں رشوتخوری کوجڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لئے اپنے ارادے کو پھردہراتے ہوئے اینٹی کرپشن بیوروںکرائم برانچ کوہدایت کی ہے کہ بے ضابطگیوں بد عنوانیوں اور رشوت خوری کے سلسلے میں پچھلے دوبرسوں کے دوران جن سرکاری افسروں یاان کے ماتحت عملے کے خلاف اسطر ح کے کیس درج کئے گئے ہے ان کیسون کی نوعیت تحقیقات عدالتوں میں چالان پیش کرنے کے بارے میں اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں سرکار کو15 نومبرسے پہلے رپورٹ پیش کی جائے۔باخبرزررائع کے مطابق بے ضابطگیوں بد عنوانیوں رشوتخوری کے سلسلے میں اینٹی کرپشن بیوروں کرائم برانچ کے سلسلے میں جوکیس درج کئے گئے ہیں اور ایسے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث سرکار جلدسے جلدکارروائیاں عمل میں لانے کاارادہ رکھتی ہے اورکئی اورملازمین کوبے ضابطگیوں بدعنوانیوں رشوتخوری میں ملوث ہونے کی پاداش میں نوکریوں سے برطرف کرنے کے لئے راہ ہموار کی جارہی ہے ۔ باخبرزررائع کے مطابق پچھلے دوبرسوں کے دوران جن سرکاری افسروں یاماتحت عملے کے خلا ف رشوتخوری بے ضابطگیوں کے سلسلے میں جوکیس درج کئے گے ہیں اگروہ سخت نوعیت کے ہے اسکاسرکار جائزہ لینے کے بعد ایسے ملازمین کوبر طرف کرنے سے کسی بھی صورت میں ہچکچانا نہیں چاہتی ہے ۔باخبر ذررائع کے مطابق15نومبر سے پہلے پہلے اینٹی کرپشن بیوروں اور کرائم برانچ کومفصل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے وہ اسکی کڑی ہے کہ سرکار اداروں میں شفافیت کو یقینی بنانے میں اپنے فیصلے پراٹل ہے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.