ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

بٹنور شاہورا پلوامہ میں سراسیمگی

   148 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

راجوری کے ریحان علاقے میں سڑک حادثہ

تیس  سالہ شخص کی نعش کھیت سے برآمد
پلوامہ:۴،نومبر//جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعرات کی صبح دھان کے کھیت سے30 سالہ شخص کی لاش پراسرار حالت ملی۔لاش کو کچھ راہگیروں نے دھان کے کھیت میں دیکھا۔جے کے این ایس کے مطابق جمعرات کوصبح کے وقت پلوامہ ضلع کے بٹنور شاہورا علاقے میں ایک30 سالہ شخص کی لاش پراسرار حالت میں ملی۔ لاش کو دھان کے کھیت میں کچھ راہگیروں نے دیکھا۔ اس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا۔ پولیس نے لاش برآمدہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جیب سے ملنے والے دستاویزات کی بنیاد پر اس کی شناخت بارسو اونتی پورہ کے 30 سالہ علی محمد بٹ کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے مزید بتایا کہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور موت کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.