ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

حیران کن بات ہے کہ مرکزی حکومت نے

   157 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

مسئلہ کشمیرکے حل اور بقاء کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پرُامن جدو جہد جاری رہے گی

پاکستان سے اجازت لینے کی زحمت تک نہیں کی:محبوبہ مفتی

سری نگر:۳،نومبر//جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کو حکومت ہند پر الزام لگایا کہ وہ پاکستان سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔جے کے این ایس کے مطابق نجی فضائی کمپنی ’گو فرسٹ‘، جس نے 23 اکتوبر کو سری نگر،شارجہ کی براہ راست پرواز کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جھنڈا لگا کر شروع کیا تھا، پاکستان کی جانب سے اپنی فضائی حدود بند کرنے کے بعد منگل کو پرواز کومنزل تک پہنچنے میںطویل راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوناپڑا۔محبوبہ مفتی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر جاتے ہوئے، اپنے میںٹویٹ کہا’’حیران کن بات یہ ہے کہگورنمنٹ آف انڈیا نے سری نگر سے بین الاقوامی پروازوں کیلئے پاکستان سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت لینے کی زحمت تک نہیں کی۔ بغیر کسی بنیاد کے صرف PRیعنی تعلقات عامہ کیلئے اسراف۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.