ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

سرینگر،شارجہ پرواز اسی طرح مر جائے گی

   121 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

عیدالفطر کے موقعے پر جیلوں میں نظر بندکشمیریوں کو رہا کیا جائے

جس طرح سری نگر،دوبئی پرواز کی موت ہوئی تھی:عمرعبداللہ

سری نگر:۳،نومبر//جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پاکستان کے اس اقدام کو ’انتہائی بدقسمتی‘قرار دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے2009-2010 میں سری نگر سے دوبئی جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کے ساتھ ایسا ہی کیاتھا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے امید تھی کہ گو فرسٹ کو پاک فضائیہ سے اوئور فلائی کرنے کی اجازت دینا تعلقات میں خرابی کا اشارہ ہے، لیکن افسوس کہ ایسا نہیں ہونا تھا۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے کہا تھا کہ سرینگر،شارجہ پرواز اسی طرح مر جائے گی جس طرح سری نگر،دوبئی کی پرواز پاکستان کی جانب سیاپنی فضائی حدود کے استعمال سے انکارکے بعدبندکردی گئی تھی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر جاتے ہوئے، عمر عبداللہ نے ، اپنے میںٹویٹکہاسرینگر،شارجہ پرواز کے بارے میں جس کا آج اعلان کیا گیا ہے، کیا پاکستان کا دل بدل گیا ہے اور سری نگر سے شروع ہونے والی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے؟ اگر نہیں تو یہ پرواز اسی طرح دم توڑ جائے گی جس طرح یو پی اے 2 کے دوران سری نگر،دوبئی پرواز کی موت ہوئی تھی۔ ایک اور ٹویٹ میں، عمرعبداللہ نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے سری نگر سے آنے والی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کی وجہ سےDXB-SXR پرواز کو دہلی میں’تکنیکی طور پر روکنا پڑا‘یا پھر جنوب کی طرف پرواز کرکے پاکستان کی فضائی حدود کے گرد جانا پڑا۔ اس نے پرواز کو لاگت اور وقت دونوں لحاظ سے مکمل طور پر ناقابل عمل بنا دیا۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں کے رام بن علاقے میں زیر تعمیر ٹنل ڈھہ جانے کے بعد 10افراد ٹنل کے اندر پھنسے ہیں.

سرینگر /20مئی / این این این سرحدی قصبہ اوڑی میں پولیس نے ایک ولیج لیول ورکر ( وی ال ڈبیلو ) کو 10.4کلو گرام ہیرون سمیت.

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.