ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

پٹرول 110.04 روپے جبکہ ڈیزل 98.42 روپے فی لیٹر

   103 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان

سرینگر/03نومبر / بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے بلند ترین سطح پر رہنے کے درمیان گھریلو سطح پر سات دنوں کے بعد پٹرول اور مسلسل دوسرے دن ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق دہلی میں پٹرول 110.04 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 98.42 روپے فی لیٹر پرمستحکم رہا۔ممبئی میں پٹرول 115.85 روپے اور ڈیزل 106.62 روپے فی لیٹر، مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پٹرول سب سے مہنگا 118.83 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 107.90 روپے فی لیٹر، پٹنہ میں پٹرول 113.79 روپے اور ڈیزل 105.07 روپے فی لیٹر ہے۔ بنگلورو میں پٹرول 113.93 روپے اور ڈیزل 104.50 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ کولکتہ میں بھی پٹرول 110.49 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 101.56 روپے فی لیٹر پر پہنچ چکا ہے۔ دہلی این سی آر کے نوئیڈا میں پٹرول 107.20 روپے اور ڈیزل 99.12 روپے فی لیٹر پر رہا۔اس وقت ملک کے تمام بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت 110 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ بیشتر شہروں میں ڈیزل بھی سنچری لگا چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.