وےجےلنس آگاہی ہفتہ کے موقع پر 57

وےجےلنس آگاہی ہفتہ کے موقع پر

آرمد پولیس کمپلکس پریہاس پورہ پٹن تقریب کا انعقاد

بارہولہ//شبروز ملک//آرمد پولیس کمپلکس پریہاس پورہ پٹن میں وےجےلنس آگاہی ہفتہ کے موقع پر حلف برداری کی تقربےوں کاانعقاد کےاگےا جہاںآئی آر پی 3، آئی آر پی 9اور آئی آر پی 20ویں بٹالین کے اہلکاروں نے مشتر کہ طور پر تقریب میں حصہ لیا ۔ اس تقریب میں ایس ایس پی ، سی او 20ویں بٹالین باقر سامون ، عبدالحکیم منشی ایس ایس پی سی او تیسری بٹالین ، ڈپٹی سی او راسق احمد ، اور 20ویں بٹالین کے نریندر سنگھ پری ہار کے علاوہ دیگر افراد نے حلف برداری کی تقریب میںحصہ لیا اس موقعہ پر تمام اہلکاروں و و جوانوں نے اےک بات کا حلف لےا کہ بدعنوانی کے خاتمے کےلئے مل جل کرکام کرےں گے اور بدعنوانی مےں ملوث افراد کی نشان دہی کرکے انہی کےفر کردار تک پہچائے گے۔ ایک تنظیم کے طور پر ہم اپنے تمام کاموں کے سلسلے میں دیانتداری، شفافیت اور گڈ گورننس کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھنے کے لیے جوش کے ساتھ کام کریں گے۔ ہم رشوت کی پیشکش قبول نہیں کریں گے اور ایمانداری اور دیانتداری کے کلچر کو فروغ دیں گے۔ تقریب کے دوران کوویڈ پروٹوکول پر سختی سے عمل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں