ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

مزید دو غیرریاستی مزدوروں کی ہلاکت کے بعد ہنر مندکاری گر مزدوروں کی گھر واپسی کاسلسلہ شروع

   92 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

مزید دو غیرریاستی مزدوروں کی ہلاکت کے بعد ہنر مندکاری گر مزدوروں کی گھر واپسی کاسلسلہ شروع

دہائیوں سے وادی کشمیر میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں کون کررہاہے معلوم نہیں /غیرریاستی مزدور

سرینگر/ 18 اکتوبر/ڈر خوف دہشت کے باعث غیر ریاستی مزدورں کاریگروں ہنرمندوں نے واپس اپنے گھروںکولوٹنا شروع کردیاہے مزدوروں کے مطابق گھر والے انہیں ایک منٹ بھی وادی میں ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں 10-20- 40برسوں سے وادی میں کسی نے اُف تک نہیں کیا اب بے گناہ مزدوروں کے خون سے کیوں ہاتھ رنگیں جارہے ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ اس جنت بے نظیر کوکس کی نظرلگ گئی۔اے پی آ ئی کے مطاق جنوبی کشمیر میں مز دور غیرریاستی مزدوروں کوہلاک اور ایک کو زخمی کر دینے کے بعد اگر چہ مجموعی طور پر پانچ غیرریاسی مزدوروں کواب تک نامعلوم بندوق برداروں نے قتل کردیاجسکے نتیجے میں وادی کے اطراف واکناف میں کام کررہے غیرریاستی مزدوروں کاریگروں ہنرمندوں میں خوف ودہشت بیٹھ گیاہے اور وہ اپنے آپ کوغیرمحفوظ تصور کررہے ہیں ۔کئی مزدوروں نے قتل ہونے کے بعد اب غیرریاستی مزدوروں ہنرمندوں کاریگروں کی ایک بڑی تعداس وقت اپنے گھروںکولوٹ رہی ہیں اور ان کاکہناہے کہ اب گھروالے بھی انہیں وادی کشمیر میںٹھہرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ان مزدوروں کامزیدکہناتھاکہ وہ دہائیوں سے وادی کشمیرکے ہرایک علاقے میں مزدوری کرکے اپنی پیٹ کی آگ کو بجھارہے ہیں وادی کشمیرکے لوگ انہیں جگہ کھانے پینے کاسامان وقتی طور اُدھارفراہم کرتے ہے انہیں اپنے گھروں میںبٹھاتے ہے اوراس مدت کے دوران کبھی غیرریاستی مزدوروں کاریگروں ہنرمندوں کے ساتھ کسی نے اُف تک نہیں کیاتاہم اب بے گناہوں کے خون سے ہاتھ کیوں رنگیں جارہے ہیں وہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتے وادی کشمیر اور یہاں کے لوگوں کے ساتھ محبت کرتے ہیں وادی کشمیر میں انہیں پیٹ کی آگ کوبجھانے کاموقع ملتاہے اب یہ کون لوگ ہے جوغیرریاستی مزدوروں کے خون کے پیا سے بن گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے علاقوں کوواپس لوٹنا چاہتے ہے ہم مرنانہیںچاہتے ہیں جب کبھی بھی وادی کشمیر میں حالات دوبارہ معمول پرآ ئے گے وہ پھراپنی پیٹ کی آگ کوبجھانے کے لئے جموںو کشمیر کاہی رُخ کرینگے کیوں کہ ا س سے بڑھ کراور کوئی جگہ نہیں جہاں انہیں متواتر 8-9ماہ تک کام ملتاہے غیرریاستی مزدورں نے غیرریاستی سرکار اورحکومتوں سے اپیل کی کہ انہیں وادی کشمیرسے نکالنے کے لئے اوراپنے گھروں تک پہنچانے کے خاطراقدامات اٹھائے جائیں۔

متعلقہ خبریں

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.