ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

مارے گئے بہار کے مزدوروں کے لواحقین کو

   134 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

مارے گئے بہار کے مزدوروں کے لواحقین کو

 ایکس گریشا اور آخری رسومات اداکرنے کاضلع انتظامیہ کااعلان  /ڈپٹی کمشنر

سرینگر/ 18 اکتوبر/نامعلوم مسئلح افرادکے ہاتھوں مارے گئے بہار کے دو مزدورں کی آخری رسومات ضلع انتظامیہ نے اد اکرنے اور نزدیکی لواحقین کوایک لاکھ روپے کی ایکس گریشاامدادفراہم کرنے کااعلان کردیاہے ۔ضلع انتظامیہ کے مطابق مارے گئے مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ رابطہ قائم کیاگیاہے اور ان کے جواب کاانتظار کیاجارہاہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق 17اکتوبر کو شام سات بجے کے بعد نامعلوم مسئلح افراد کے جنوبی کشمیرکے پہاڑی ضلع کولگام کے مضافات میں دو مزدوروں راجا شری دیوکمار اور جوگندررسی دیو کوقتل کردیا نامعلوم مسئلح افراد کے ہاتھوں مارے گئے غیرریاسی مزدوروں کی آخری رسومات اداکرنے اور ان کے نزدیکی رشتہ داروں کوایک لاکھ روپے کی ایکش گریشا امداد فراہم کرنے کاضلع انتظامیہ نے اعلان کیاہے۔ ڈپٹی کمشنراننت ناگ پیوش سنگلا کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران منعقدہوئی جس میںفیصلہ کیاگیاکہ غیرریاستی مزدوروں کی آخری رسومات ضلع انتظامیہ کی جانب سے ادا کرنے کی کارروائی عمل میںلائی جائیگی اور اس سلسلے میں مزکورہ مزدوروں کے لواحقین کے سایھ رابطہ قائم کیاان کے جواب کاانتظار کیاجارہاہے ان کی آخری رسومات اننت ناگ میں اداکی جاسکتی ہے یاپھرانہیں اپنے آبائی علاقوں تک پہنچانے کے سلسلے میںبھی اقدامات اٹھائے جائے گے اس سلسلے میں غیرمزدوروں کے لواحقین کی برپورمددفراہم کریگی۔ ضلع انتظامیہ نے مارئے گئے مزدوروں کے لواحقین کوایک لاکھ روپے کی ایکس گریشا امداد فراہم کرنے کابھی فیصلہ کیاہے ۔

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.