Nidae Kashmir:- Best News Service | Fresh News | Latest News| Kashmir Updates

ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

18 مارچ 2023 پونچھ//ندائے کشمیر/ماجد چوہدری دارالعلوم نعیمیہ بھینچھ سے بارہ.

18 مارچ 2023 پونچھ//ندائے کشمیر/ماجد چوہدری جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ کلچر.

پنچایتی نمائندگان و فرنٹ لائن کارکنان کو معاشرے میں بچوں کے تحفظ و محفوظ.

مہجور میموریل بائز ہائر سیکنڈری سکول پلوامہ کی جانب سے  صفائی مہم 

   529 Views   |      |   Monday, March, 20, 2023

 ماحول کو صاف ستھرا رکھنا  سب کی ذمہ داری/پرنسپل
پلوامہ/ تنہا ایاز/ مہجور میموریل بائز ہائر سیکنڈری سکول پلوامہ کی جانب سے کلین انڈیا پروگرام کے تحت صفائی مہم کا اہتمام ۔مہم میں سکول کے سٹاپ اور طالب علموں کی ایک بڑی تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر سکول کے ارد گرد صفائی عمل میں لائی ۔ صفائی مہم کا افتتاح سکول کے پرنسپل شیخ محمد اقبال نے کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ماحول کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ پلوامہ میں مہجور میموریل بائز ہائر سیکنڈری سکول کی طرف سے کلین انڈیا پروگرام کے تحت صفائی مہم جاری ہے آج سکول کے دوسری سائیڈ سے بھی صفائی عمل میں لائی گئی جس میں سکول سٹاپ کے ساتھ ساتھ سکول میں زیر تعلیم طلباء نے بھی حصہ لیا ۔سکول کے پرنسپل شیخ محمد اقبال نے سکول سٹاپ کی موجودگی میں صفائی مہم کا افتتاح کیا۔ بعد جس کے بعد سکول کے اردگرد صفائی عمل میں لائی گئی۔ صفائی مہم میں طلبا اور سکول کے سٹاف نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ۔اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سکول کے پرنسپل شیخ محمد اقبال نے صفائی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ صاف ستھرا رہنے سے ہی انسان بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے لہذا ہمیں ہر وقت اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

18 مارچ 2023 پونچھ//ندائے کشمیر/ماجد چوہدری دارالعلوم نعیمیہ بھینچھ سے بارہ مارچ کو دس حفاظ کرام کی دستار بندی ہوئی.

18 مارچ 2023 پونچھ//ندائے کشمیر/ماجد چوہدری جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوئجز کے ذیلی دفتر راجوری نے آج.

پنچایتی نمائندگان و فرنٹ لائن کارکنان کو معاشرے میں بچوں کے تحفظ و محفوظ طرزِ عمل کے متعلق تربیت دی گئی 18 مارچ 2023 پونچھ//ندائے.

بڈگام /ڈاکٹر محمد ادریسگورنمنٹ ڈگری کالج چراری شریف میں بڈ شاہ کلچرل آرگنائزیشن وتھورا کے زیر اہتمام ایک پروقار.

تمام محکموں و سرکاری کوارٹرز کے رہائشیوں سے بقایا جات بجلی کرایہ کو جلد ادا کرنے کی اپیل کی گئی ۔ پونچھ/ندائے کشمیر/ماجد.