ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

پٹن پریہاس پورہ میں تین روزہ گرینڈ میوزیکل ایونٹ اختتام

   86 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

کئی مشہور گلوکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے دل جیت لئے

شبروز ملک//پٹن پریہاس پورہ میں تین روزہ گرینڈ میوزیکل ایونٹ اختتام پذیر ہوا جس میں کئی مشہور گلوکاروں نے اپنے فن کامظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے دل جیت لئے ۔ تین روزہ اس گرینڈ موسیقی پروگرام کا انعقاد فوج کی 29آر آر کی جانب سے 24 ستمبر سے 26 ستمبر 2021 تک کیا تھا ، اس تقریب میں وادی کشمیر کے مشہور گلوکاروں کی غیر معمولی کارکردگی کی صلاحیتوں کو دکھایا گیا جن میں عابد علی ، شفیع سوپوری ، شازیہ بشیر جنہوں نے اس منفرد صوفیہ اوراز سے عوام کو محضوص کیا۔بالی ووڈ شہرت کے التمش فریدی نے اپنی پرجوش گائیکی سے سامعین کو مسحور کیا۔ کشمیر میں ان کی کارکردگی مقامی لوگوں کیلئے حوصلہ افزا ہے جنہوں نے میوزیکل فیسٹیول سے لطف اندوز ہوئے جس میں صوفی ، لوک اور بالی ووڈ میوزک کا فیوڑن پیش کیا گیا۔اختتامی تقریب کے دوران چیف مہمان میجر جنرل سنجیو سنگھ سلیریہ تھے جبکہ ان کے ہمراہ دیگر اعلیٰ فوجی ، سول اور پولیس کے معززین بھی موجود تھے جنہوں نے اس موقع پر شرکت کی۔ مقامی طلباءنے گلوکاروں کی پرفارمنس کو سراہا اور مستقبل میں اس قسم کے مزید ایونٹس کرانے کا مطالبہ کیا۔ اس نے نہ صرف مقامی ٹیلنٹ کو موقع فراہم ۔مقامی لوگوں نے کمانڈنگ آفیسر کرنل بنرجی اور ان کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے فوج اور سول انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وادی میں اس طرح کے مزید پروگرام باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.