جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.
پائلٹ نے طیارے سے چھلانگ لگاکر اپنی جان بچالی
سرینگر/26اگست/سی این آئی// نڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-21 راجستھان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق فضائیہ کا مگ-21 طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے میدانی علاقے میں جھونپڑی پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اْٹھی۔انڈین فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طیارہ تربیتی پرواز پر مامور تھا تاہم فنی خرابیوں کے باعث گرکر تباہ ہوگیا جب کہ پائلٹ نے طیارے سے چھلانگ لگاکر اپنی جان بچائی۔ترجمان بھارتی فضائیہ کا مزید کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کی وجوہات کے تعین کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ طیارہ گرنے سے جن جھونپڑیوں میں آگ لگی وہاں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.
صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast