ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

سامبورہ پانپور نے نوگام سرینگر کی ٹیم کو شکست دی

   204 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

پلوامہ/تنہا ایاز// لاجورہ پلوامہ ٹی 20 ناک آوٴٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں سمبورہ پانپورہ نے نوگام سرینگر کی ٹیم کو شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔ لاجورہ ٹی 20 ناک آوٴٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل نوگام سرینگر اور سمبورہ پانپورہ پلوامہ کے درمیاں کھیلا گیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نوگام سرینگر کی ٹیم نے 151رنز بنائے جس میں سلمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 48 رنز بنائے شاہد نے 32 اور سلمان خورشید نے 25 رنز بنائے اس طرح نوگام سرینگر کی ٹیم نے 20 اوورز میں 151 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سمبورہ پانپورہ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف میں 18 اوورز میں حاصل کرلیا۔ سمبورہ کی طرف سے ارشید لفٹی نے شاندار بیٹنگ کی انہوں نے 51 رنز بنائے اسی طرح فیضان نے 41 اور ٹیم کے کپتان تنویر نے 33 رنز بنائے اور وہ ناٹ آآوٴٹ رہےبولنگ میں سمبورہ کی جانب سے عمیر شیخ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کئے جن کو بعد میں مین آف دی میچ کا  ایوارڈ دیا گیا جبکہ مین آف دی سریز کا ایوارڈ ارشید لفٹی نے حاصل کیا ۔تقریب میں معروف سماجی کارکن و ماہر ماحولیات کے ڈاکٹر روف الرفیق کے علاوہ کئی شخصیات جن میں ڈاکٹر بشارت مشتاق احمد فردوس احمد اور سید فدا حسین اندرابی نے شرکت کی۔ اس موقع پر سماجی کارکن و ماہر ماحولیات کے ڈاکٹر روف الرفیق نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ منشیات اور  خودکشی سے دور رہے اور کھیل کود میں حصہ لے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں سے انسان کی صحت تندرست رہتی ہے انہوں نے آخر پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.