ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

تحریک ادب کشمیر کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد

   117 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

تحریک ادب کشمیر کی جانب سے شمالی کشمیر کے صحت افزا مقام مونڈ دجی میں ایک مشاعرہ کا اہتمام کیا ،جس میں وادے کے مشہور و معروف شعرا کرام نے شرکت کی۔مشاعرے کی صدرت بشیر منگوالپوری نے کی اور نظامت رشید جوہر نے انجام دی ۔ایوان صدارت میں تحریک ادب کشمیر کے صدر نذیر الحسن تبسم اور سید فیصل گیلانی بھی رہے ۔مشاعرے میں ڈاکٹر فیض قاضی آبادی، رشید جوہر ،نزیر تبسم، بشیر منگوالپوری، اشرف عقاب، عبیدالرحمان، حبیباللہ کمار ، فاروق شاہین ، نذیر صفلپوری ، خورشید احمد ڈار ، اذہان جاوید اور عادل کشمیری نے شرکت کی. سامعین نے تحریک ادب کے ذمہدارن اور شعرا کرام کی سراہنا کی اور کہا مستقبل میں بھی اس قسم کے مشاعروں کا انعقاد ہونا چاہئے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.