ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

نوسوز پیپلز فونڈیشن پکھر پورہ بڈ گام ، بزم ادب و ثقافت سرینگر کے اشتراک سے

   148 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

لڑکیوں اور عورتوں کے تحفظ کے متعلق سلسلہ وار آن لائن پروگرام کا انعقاد کررہا ہے

نوسوز پیپلز فونڈیشن پکھر پورہ بڈگام کی جانب سے ایک سلسلہ وار پروگرام ” کورین تہء مستوراتن ہیند تحفظ ” کے عنوان سے اس پروگرام کی پہلی قسط نشر کی گیی۔ محفل میں جناب ڈاکٹر رفیق مسعودی صاحب بحیثیت مہمان خصوصی اور صدر مجلس تھے اور جناب عبدالرحمن فدا اور غلام محمد دلشاد صاحب مہمانان ذی وقار کی نشست میں حاضر مجلس تھے اور پروگرام کا افتتاح تلاوت قرآن اور نعت شریف سے ہوا جسکی سعادت جناب ریاض ربانی صاحب اور جناب غمگین حسن صاحب نے حاصل کی۔ اسکے بعد صدر مجلس نے پروگرام کے بارے میں ابتدائی کلمات سے نوازا اور پروگرام میں کلام حبہ خاتون بھی پیش کیا اسکے بعد مہمانان ذی وقاروں نے اپنے بیانات پیش کرتے ہوے اس پروگرام کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دی۔ محترمہ ریحا نہ کوثر، عبدالرحمن فدا، غلام محمد دلشا غلام نبی شاہین، غلام نبی ساحل، ثناء اللہ صنوبر اور نوسوز پیپلز فونڈیشن کے ناظم اعلیٰ جی۔ ایم۔ نوسوز نے اپنے اپنے منظوم اور نثری کلام پیش کیے۔ اس پروگرام کو وادی کشمیر کے مشہور و معروف نعت خواں مرحوم فاضل کشمیری کے نام منسوب کیا گیا۔ اور اس پروگرام میں بزم ادب و ثقافت سرینگر کے روح رواں میر شفاعت احمد شیدا نے نظا مت انجام دیتے۔ ہوے بزم ادب و ثقافت سرینگر کے اشتراک سے اس پروگرام کی رونق افزائی کی۔ بالخصوص اس پروگرام کی اہمیت کو وقت کی اہم ترین ضرورت اور ادبی ذمہ داری قرار دی۔۔۔۔۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.