ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

قصبہ یار T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6 جون کو

   375 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

قصبہ یار T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6 جون کو
راجپورہ کا مقابلہ پلوامہ سے کانٹے کی ٹکر متوقع
پلوامہ/ تنہا ایاز/  قصبہ یار T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 6جون کو مسالمارگ میدان میں کھیلا جائے گا۔فائنل میں پلوامہ کا مقابلہ راجپورہ سے ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع۔ تفصیلات کے مطابق اتوار 6 جون کو قصبہ یار کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پلوامہ گلیڈی ایٹرز اور راجپورہ کے مدمقابل کھیلا جائے گا۔ نمائندے کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں پلوامہ اور شوپیان کے 32 ٹیموں نے شرکت کی تھی دونوں ٹیموں نے اس ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی دونوں ٹیموں میں اچھے کھلاڑی موجود ہے۔ پلوامہ کی ٹیم میں شبیر لفٹی، مہران لفٹی شیراز وانی اور اویس جیسے بہترین کھلاڑی ہے وہی راجپورہ کی ٹیم میں عادل کاچرہ، عامر کاچرہ عومرگل اور آفتاب شامل ہے۔ جیت کس کی ہوگی اور ہار کس کی یہ اتوار 6 جون کو ہی پتا چالیں گا البتہ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پہلے ہی 6 جون تک موسم ناسازگار رہنے کی پیشگوئی کی تھی۔ 6 جون کو ہی فائنل میچ کھیلا جارہا ہے اور 20 % امکان ہے کہ میج کے دوران بارش ہوسکتی ہے ۔۔۔۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.