18

چین پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر

چھ برسوں کے دوران 738فوجی جوان از جان

سر ینگر17ستمبر/ بھارت پاکستان اور چین کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پردراندازی ناجنگ معاہدے کی خلاف ورزی کے دوران 738فوجی اورنیم فوجی دستوں اہلکاروں کی ہلاکت کااعتراف کرتے ہوئے وزارت دفاع نے کہاکہ دراندازی اور جنگبندی معاہدے سے نمٹنے کے لئے موثراقدامات اٹھائے گئے ہی لائن آف ایکچول پر چینی لبریشن آرمی کیساتھ تصادم آرائی کے دوران کرنل سمیت 20جوان ازجان ہوئیں۔اے پی ا ٓئی کے مطابق پچھلے چھ برسوں کے دوان بین الاقوامی کنٹرول لائن پرفوج اور نیم فوج دستوں کی ہلاکتوں کے بارے میں پوچھے گے سوال کے جواب میں امور دفاع کے وزیرمملکت شرپت نائک نے ایک تحریری جوا ب میں کہاکہ 2014سے دس ستمبر 2020تک 738فوجی جوان مارے گئے اعداد شمارظاہرکرتے ہوئے انہوںے کہا کہ 2014میں بھارت پاکستان چین کے سرحدوں پرلگنے والی 18اور 2015میں 109اور 2016میں 13میں2017 میں 137 اور2018میں17 1اور 2019میں107میں2020میں 57حدمتارکہ پر جنگبندی معاہدے کی خلاف ورزی کے دوران ازجان ہونے والے فوجی جوانوںکے بارے میں اعداد شمارظاہرکرتے ہوئے اموردفاع کے وزیرمملکت نے کہا کہ 2015میں 14اور2016میں 7 2017 میں30 2017میں ,19 2019میں 13اورمیں2020اب تک 9فوجی جوان جنگبندی معاہدے کی خلاف ورزی کے دوران مارے گئے شمالی لداخ میں چینی لبریشن آرمی کے ساتھ تصادم آرائی کے دوران کرنل سمیت 20فوجی جوان ازجان ہوئیں ۔اموردفاع کے وزیرمملکت نے کہا کہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی کنٹرول لائن پردراندزی سے نمٹنے اور ناجنگ معاہدے کاجواب دینے کے لئے بر پور اقدامات اٹھائے گئے ہے اور پچھلے چھ برسوں کے دوران پاکستان اور چین کوبھارت کے مقابلے میں زیادہ نقصان برداشت کرناپڑا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں